You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو عيسى محمد بن عيسى الترمذي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ أُمَّتِي كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا فَجَعَلَتْ الذُّبَابُ وَالْفَرَاشُ يَقَعْنَ فِيهَا وَأَنَا آخُذُ بِحُجَزِكُمْ وَأَنْتُمْ تَقَحَّمُونَ فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Parable of myself and that of my Ummah is that of a man who kindled a fire, and the flies and moths began flying into it - and I am trying to prevent you from diving into it.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری اور میری امت کی مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے آگ جلائی تو مکھیاں اور پتنگے اس میں پڑنے لگے (یہی حال تمہارا اور ہماراہے) میں تمہاری کمر پکڑ پکڑ کر تمہیں بچارہاہوں اور تم ہوکہ اس میں(جہنم کی آگ میں) بلاسوچے سمجھے گھسے چلے جارہے ہو۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲- دوسری سندوں سے بھی مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ۴۰ (۳۴۲۶)، صحیح مسلم/الفضائل ۶ (۲۲۸۴) (تحفة الأشراف : ۱۳۸۷۹)، و مسند احمد (۲/۳۶۱، ۳۹۲)