Smart Quran & Hadith Search

You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.

Quran Hadith
🔍

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُعَاوِيِّ، قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِكٍ، وَزَادَ: قَالَ سُفْيَانُ: فَكَانَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِهِ عَنْ مُسْلِمٍ، ثُمَّ حَدَّثَنِيهِ مُسْلِمٌ

ابن ابی عمر نے کہا :ہمیں سفیان نے مسلم بن ابی مریم سے حدیث سنائی ‘انھوں نے علی بن عبد الرحمان معادی سے روایت کی ئ انھوں نے کہا :میں نے حضرت ابن عمررضی اللہ عنہ کے ساتھ کھڑے ہو کر نماز پڑھی ...پھر سفیان نے مالک کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی اور (سفیان کے شاگرد ابن ابی عمر نے )یہ اضافہ کیا کہ سفیان نے کہا :یحییٰ بن سعید نے ہمیں یہ حدیث مسلم (بن ابی مریم )سے بیان کی تھی ‘پھر مسلم (بن ابی مریم )نے خود مجھے یہ حدیث سنائی۔

This hadith has been narrated by another chain of transmitters.