You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو عيسى محمد بن عيسى الترمذي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ مَيْسَرَةَ النَّحْوِيُّ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ فَقَالَ مِنْ ضُعْفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ
Narrated Ibn 'Umar: that he recited the following to the Prophet (ﷺ): Who created you in the weakness (Min Da'f) So he said: Min Du'f
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: انہوں نے نبی ﷺ کے سامنے خَلَقَکُمْ مِنْ ضَعْفٍ (ضاد کے فتحہ کے ساتھ) پڑھا تو آپ نے فرمایا: مِنْ ضَعْفٍ نہیں مِنْ ضُعْفٍ ۱؎ (ضاد کے ضمہ کے ساتھ ) پڑھو۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،۲- ہم اسے صرف فضیل بن مرزوق کی روایت سے جانتے ہیں ۔ ہم سے عبد بن حمید نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں: ہم سے بیان کیا یزید بن ہارون نے اوریزیدبن ہارون نے فضیل بن مرذوق سے کی حدیث روایت کی فضل بن مرذوق نے عطیہ سے اورعطیہ نے ابن عمرکے واسطہ سے نبی ﷺ سے اسی طرح کی حدیث روایت کی۔
وضاحت: ۱؎: یہی مشہور قراءت ہے، اور ضاد کے فتحہ کے ساتھ عاصم اور حمزہ کی قراءت ہے، یعنی ہے : ” اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں پیدا کیا “۔ (الروم: ۵۴)