You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو عيسى محمد بن عيسى الترمذي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
Ibn Umar narrated: I prayed two Rak'ah with the Prophet (S) before Az-Zuhr and two Rak'ah after it.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ ظہر سے پہلے دورکعتیں ۱؎ اور اس کے بعددورکعتیں پڑھیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اس باب میں علی اور عائشہ سے بھی احادیث آئی ہیں، ۲- ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے۔وضاحت ۱؎ : اس سے پہلے والی روایت میں ظہرسے پہلے چاررکعتوں کا ذکرہے اوراس میں دوہی رکعت کا ذکرہے دونوں صحیح ہیں، حالات وظروف کے لحاظ سے ان دونوں میں سے کسی پربھی عمل کیاجاسکتا ہے ۔البتہ دونوں پرعمل زیادہ افضل ہے۔
وضاحت: ۱؎ : اس سے پہلے والی روایت میں ظہر سے پہلے چار رکعتوں کا ذکر ہے اور اس میں دو ہی رکعت کا ذکر ہے دونوں صحیح ہیں، حالات و ظروف کے لحاظ سے ان دونوں میں سے کسی پر بھی عمل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ دونوں پر عمل زیادہ افضل ہے۔