You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ح حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ هِلاَلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى غُبَارٍ سَاطِعٍ فِي سِكَّةِ بَنِي غَنْمٍ» زَادَ مُوسَى، مَوْكِبَ جِبْرِيلَ
Narrated Jarir: as below. Narrated Humaid bin Hilal: Anas bin Malik said, As if I say a cloud of dust swirling up in the lane of Bani Ghanim. Musa added, That was caused by the procession of Gabriel.
ہم سے اسحاق نے بیان کیا ، کہا ہم کووہب بن جریر نے خبر دی ، ان سے میرے والد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے حمید بن ہلال سے سنا اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جیسے وہ غبار میری نظروں کے سامنے ہے ۔ موسیٰ نے روایت میں یوں زیادتی کی کہ ” حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ( ساتھ آنے والے ) سوار فرشتوں کی وجہ سے ۔ ‘ ‘ جو غبار خاندان بنوغنم کی گلی سے اٹھا تھا ۔
بنوغنم قبیلہ خزرج کی ایک شاخ ہے جو انصار میں سے تھے، حضرت ابوایوب انصاری اسی خاندان سے تھے۔