You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ} [القمر: 15]
Narrated `Abdullah: The Prophet recited:-- 'Hal-min-Muddakir' (54.15) (Is there any that will remember) (and avoid evil).
ہم سے محمود نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ابو احمد نے بیان کیا‘ ان سے سفیان نے بیان کیا‘ ان سے ابو اسحاق نے‘ ان سے اسود نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” فھل من مدکر “ پڑھا تھا ۔
یہ آیت سورۃ قمر میں حضرت لوط کے قصے میں وارد ہے۔ اس مناسبت سے اس حدیث کو اس باب میں بھی دکر کردیا ہے۔ جیسے پہلے بھی کئی با ر گزر چکی ہے۔