You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حتى حدثه أبو لبابة البدري، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن قتل جنان البيوت، فأمسك عنها.
لیکن جب ابو لبابہ بشیر بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ نے جو بدر کی لڑائی میں شریک تھے ، ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں نکلنے والے سانپ کے مارنے سے منع فرمایا تھا تو انہوں نے بھی اسے مارنا چھوڑدیا تھا ۔
گھریلو سانپوں کی بعض قسمیں بے ضررہوتی ہیں ۔ فرمان نبوی سے وہی سانپ مراد ہیں ۔ ابو لبابہ بدری صحابی کا ذکر مقصود ہے۔