You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ خُذْ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَّا فِي أَخْلَاقِ النَّاسِ
Narrated `Abdullah bin AzZubair: (The Verse) Hold to forgiveness; command what is right... was revealed by Allah except in connection with the character of the people. `Abdullah bin Az-Zubair said: Allah ordered His Prophet to forgive the people their misbehavior (towards him).
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے ہشام نے ، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آیت ” معافی اختیار کیجئے اور نیک کام کا حکم دیتے رہئے ۔ “ لوگوں کے اخلاق کی اصلاح کے لیے ہی نازل ہوئی ہے ۔