You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا أَبَا مُوسَى لَقَدْ أُوتِيتَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ
Narrated `Abdullah: That the Prophet said to him, Recite the Qur'an to me. `Abdullah said, Shall I recite (the Qur'an) to you while it has been revealed to you? He said, I like to hear it from others.
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمارے والد نے ، ان سے اعمش نے بیان کیا ، ان سے ابراہیم نے بیا ن کیا ، ان سے عبیدہ نے اور ان سے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مجھے قرآن مجید پڑھ کر سناؤ ۔ میں نے عرض کیا میں آپ کو قرآن سناؤں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تو قرآن نازل ہوتا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قر آن مجید دوسرے سے سننا محبوب رکھتا ہوں ۔