You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الحُرِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ: «اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا» فَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ: «الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ [ص:72] مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ»
Narrated Abu Dhar: Whenever the Prophet lay on his bed, he used to say: Allahumma bismika amutu wa ahya, and when he woke up he would say: Al-hamdu lil-lahilladhi ahyana ba'da ma an atana, wa ilaihi an-nushur.
ہم سے عبداللہ نے بیان کیا ، ان سے ابو حمزہ محمد بن میمون نے، ان سے منصور بن معمر نے ، ان سے ربعی بن حراش نے ، ان سے خرشہ بن الحر نے اور ان سے حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب رسو ل اللہ رات میں اپنی خواب گاہ پر جاتے تو کہتے ” اے اللہ ! میں تیر ے ہی نام سے مر تا ہو ں اور تیرے ہی نام سے زندہ ہو تا ہوں “ اور جب بیدار ہوتے تو فر ماتے ” تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف ہم کو جانا ہے “