You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: - إِنِّي لَجَالِسٌ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - فَقَالَ أَبُو مُوسَى: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، وَالهَرْجُ: بِلِسَانِ الحَبَشَةِ القَتْلُ
Narrated Abu Musa: The Prophet said...(as above, 185). And Harj, in the Ethiopian language, means killing.
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے جریر نے بیان کیا ‘ ان سے اعمش نے بیان کیا اور ان سے ابو وائل نے بیان کیا کہ میں عبداللہ بن مسعود اور موسیٰ رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا تو ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اسی طرح ۔ حرج حبشہ کی زبان میں قتل کو کہتے ہیں ۔
حضرت ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری ہیں جو مکہ میں اسلام لائے اور ہجرت حبشہ میں شریک ہوئے سنہ 52ھ میں وفات پائی رضی اللہ عنہ وارضاھا اور حبشی زبان میں ہر ج قتل کے معنی میں ہے۔