You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام مسلم بن الحجاج النيسابوري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُسْرِيَ بِهِ، فَقَالَ: «مُوسَى آدَمُ، طُوَالٌ، كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوءَةَ»، وَقَالَ: «عِيسَى جَعْدٌ مَرْبُوعٌ»، وَذَكَرَ مَالِكًا خَازِنَ جَهَنَّمَ، وَذَكَرَ الدَّجَّالَ
Qatada reported that he heard Abu al-'Aliya saying that the cousin of your Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ), i. e. Ibn Abbas, told him: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), while narrating his night journey observed: Musa (peace be upon him) was a man of high stature as if he was of the people of the Shanu'a (tribe), and Jesus was a well-built person having curly hair. He also mentioned Malik, the guardian of Hell, and Dajjal.
شعبہ نے ا بو قتادہ سے حدیث سنائی ، انہوں نے کہا: میں نے ابو عالیہ سے سنا ،وہ کہہ رہے تھے : مجھے تمہارے نبی ﷺ کے چچا کے بیٹے ،یعنی حضرت ابن عباسرضی اللہ عنہ نے حدیث سنائی ، کہا: رسول اللہ ﷺ نے اسراء کا واقعہ بیان کیا اور فرمایا :’’ موسیٰ گندمی رنگ کے اونچے لمبے تھے جیسے وہ قبیلہ شنوءہ کے مردوں میں سے ہوں اور فرمایا :عیسی گٹھے ہوئے جسم کے میانہ قامت تھے ۔ ‘‘ اور آپ نے دوزخ کے داروغے مالک اور دجال کا بھی ذکر فرمایا۔
All narations of Sahih Muslim are Sahih