You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ تَشَهُّدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟... فَذَكَرَ نَحْوَهُ، قَالَ: >وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوَى، وَنَسْأَلُ اللَّهَ رَبَّنَا أَنْ يَجْعَلَنَا مِمَّنْ يُطِيعُهُ، وَيُطِيعُ رَسُولَهُ، وَيَتَّبِعُ رِضْوَانَهُ، وَيَجْتَنِبُ سَخَطَهُ, فَإِنَّمَا نَحْنُ بِهِ وَلَهُ<.
Narrated Ibn Shihab: Yunus asked Ibn Shihab about the address of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم on Friday. He mentioned it in like manner. He added: Anyone who disobeys them (Allah and His Messenger) goes astray. We beseech Allah, our Lord, to make us from those who obey Him and obey His Messenger, and follow what He likes, and abstain from His anger; we are due to Him and we belong to Him.
جناب یونس سے روایت ہے کہ انہوں نے ابن شہاب سے رسول اللہ ﷺ کے خطبے کے متعلق پوچھا جو آپ ﷺ جمعہ کے روز پڑھا کرتے تھے ۔ تو اسی ( مذکورہ حدیث ) کی مانند بیان کیا اور کہا «ومن يعصه فقد غوى *** » ” جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی وہ بہت بڑے شر میں جا پڑا ۔ ہم اپنے اللہ سے ، جو ہمارا رب ہے ، سوال کرتے ہیں کہ ہمیں ان لوگوں میں سے بنائے جو اس کی اطاعت کرتے ہیں اور اس کے رسول کی ، اس کی رضا مندی کے تابع ہوتے اور اس کی ناراضی سے بچتے ہیں ۔ بلاشبہ ہم اسی کے ساتھ ہیں اور اسی کے لیے ہیں ۔ “
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۹۴۰۷، ۱۹۳۵۴) (ضعیف) (یہ حدیث مرسل ہے )