You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ صَلَّى فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ، فَقَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ، ثُمَّ سَجَدَ وَالْأُخْرَى مِثْلُهَا.
Narrated Ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم prayed at solar eclipse; he recited from the Quran and then bowed; then he recited from the Quran and then bowed; he then recited from the Quran and bowed; he then recited fromt eh Quran and bowed. Then he prostrated himself and performed the second rak'ah similar to the first.
سیدنا ابن عباس ؓ ، نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے سورج گہن میں نماز پڑھائی تو قرآت کی اور رکوع کیا ، پھر قرآت کی اور رکوع کیا ، پھر قرآت کی اور رکوع کیا ، پھر قرآت کی اور رکوع کیا ، پھر سجدہ کیا اور دوسری رکعت میں بھی ایسے ہی کیا ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الکسوف ۴ (۹۰۸)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۷۹ (الجمعة ۴۴) (۵۶۰)، سنن النسائی/الکسوف ۸ (۱۴۶۸-۱۴۶۹)، (تحفة الأشراف: ۵۶۹۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/ ۲۱۶، ۲۲۵، ۲۹۸، ۳۴۶، ۳۵۸)، سنن الدارمی/ الصلاة ۱۸۷(۱۵۳۴) (تین طریق سے ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں دو رکوع ، اور دو سجدہ کا تذکرہ ہے، اس لئے علماء کے قول کے مطابق حبیب نے ثقات کی مخالفت کی ہے، اور یہ مدلس ہیں، اور ان کی روایت عنعنہ سے ہے) (ملاحظہ ہو: ضعیف سنن ابی داود ۲؍ ۲۰)