You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ لَيْثًا يَذْكُرُ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ دَخَلْتُ يَعْنِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ وَالْمَاءُ يَسِيلُ مِنْ وَجْهِهِ وَلِحْيَتِهِ عَلَى صَدْرِهِ فَرَأَيْتُهُ يَفْصِلُ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ
Narrated Grandfather of Talhah: I entered upon the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم while he was performing ablution, and the water was running down his face and beard to his chest. I saw him rinsing his mouth and snuffing up water separately.
جناب طلحہ اپنے والد سے ، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ، جب کہ آپ ﷺ وضو فر رہے تھے اور پانی آپ ﷺ کے چہرے اور داڑھی سے سینے پر گر رہا تھا ۔ میں نے آپ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ کلی کرنے اور ناک میں پانی لینے میں فرق کرتے تھے ( یعنی کلی کے لیے علیحدہ اور ناک کے لیے علیحدہ پانی لیتے تھے ) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۲۸) (ضعیف) (اس کے راوی طلحہ کے والد مصرف مجہول اور لیث ضعیف ہیں)