You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ مُرَّةَ الشَّنِّيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عُمَرُ بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ بِلَالَ بْنَ يَسَارِ بْنِ زَيْدٍ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُنِيهِ عَنْ جَدِّي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَالَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ غُفِرَ لَهُ وَإِنْ كَانَ قَدْ فَرَّ مِنْ الزَّحْفِ
Narrated Zayd, the client of the Prophet: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone says: I ask pardon of Allah than Whom there is no deity, the Living, the eternal, and I turn to Him in repentance, he will be pardoned, even if he has fled in time of battle.
سیدنا زید ؓ ( مولیٰ نبی کریم ﷺ ) نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ” جو شخص یوں کہتا ہے «أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه» میں معافی مانگتا ہوں اللہ سے ، وہ ذات کہ اس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ، وہ زندہ ہے اور نگرانی کرنے والا ہے ۔ اور میں اسی کی طرف توبہ اور رجوع کرتا ہوں ۔ تو اس کو بخش دیا جاتا ہے اگرچہ وہ جہاد سے بھی بھاگا ہو ۔ “
وضاحت: ۱؎ : جب کفار کی تعداد دوگنی سے زیادہ نہ ہو تو ان کے مقابلے سے میدان جہاد سے بھاگنا گناہ کبیرہ ہے، لیکن استغفار سے یہ گناہ بھی معاف ہو جاتا ہے، تو اور گناہوں کی معافی تو اور ہی سہل ہے۔