You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ مَكَّةَ دَخَلَ مِنْ أَعْلَاهَا وَخَرَجَ مِنْ أَسْفَلِهَا
Aishah said When the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم entered Makkah he entered from the side of the upper end and he came out from the side of the lower end.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مکہ میں داخل ہوتے تو اس کی بالائی جانب سے تشریف لاتے ۔ ( اسی راستے میں مکہ کا معروف قبرستان ہے اور اس طرف سے آنے میں آپ ﷺ کو آسانی تھی اور واپسی کے لیے ) زیریں جانب سے نکلتے تھے ۔ ( اور یہی وہ راہ ہے جس میں آج کل مقام ” جرول “ آتا ہے ) ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۴۱ (۱۵۷۷)، صحیح مسلم/الحج ۳۷ (۱۲۵۸)، ن الکبری/ الحج ۲۹ (۴۲۴۱)، سنن الترمذی/الحج ۳۰ (۸۵۳)، (تحفة الأشراف: ۱۶۹۲۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۴۰) (صحیح)