You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ جَابِرٍ قَالَ ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَحَرْتُ هَا هُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ وَوَقَفَ بِعَرَفَةَ فَقَالَ قَدْ وَقَفْتُ هَا هُنَا وَعَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ وَوَقَفَ بِالْمُزْدَلِفَةِ فَقَالَ قَدْ وَقَفْتُ هَا هُنَا وَمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ
Jabir said then the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said “I sacrificed here and the whole of Mina is the place of sacrifice”. He stationed at ‘Arafah and said “I stationed here and the whole of ‘Arafah is the place of station”. He stationed at Al Muzadalifah and said “I stationed here and the whole of Al Muzadalifah is the place of station. ”
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے بیان ہے کہ پھر نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میں نے یہاں نحر کیا ہے اور منیٰ سارے کا سارا قربان گاہ ہے ۔ “ آپ ﷺ نے عرفات میں وقوف کیا ۔ تو فرمایا ” میں نے یہاں وقوف کیا ہے اور سارا عرفات جائے وقوف ہے ۔ “ آپ ﷺ نے مزدلفہ میں وقوف کیا اور فرمایا ” میں نے اس جگہ وقوف کیا ہے اور تمام مزدلفہ جائے وقوف ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/ الحج ۱۹ (۱۲۱۸)، سنن النسائی/ الحج ۵۱ (۲۷۴۱)، ( تحفة الأشراف: ۲۵۹۶) (صحیح)