You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنِي حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ الْخُزَاعِيُّ وَكَانَتْ أُمُّهُ تَحْتَ عُمَرَ فَوَلَدَتْ لَهُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى وَالنَّاسُ أَكْثَرُ مَا كَانُوا فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ قَالَ أَبُو دَاوُد حَارِثَةُ بْنُ خُزَاعَةَ وَدَارُهُمْ بِمَكَّةَ
Narrated Harithah ibn Wahb al-Khuzai,: I prayed along with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم at Mina and the people gathered there in large numbers. He led us two rak'ahs in prayer in the Farewell Pilgrimage. Abu Dawud said: Harithah belonged to the tribe of Khuzaah, and they had their houses in Makkah.
سیدنا حارثہ بن وہب الخزاعی ؓ کی ماں سیدنا عمر ؓ کی زوجیت میں تھی اور ان سے ان کا بیٹا عبیداﷲ بن عمر پیدا ہوا تھا ۔ حارثہ نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ منیٰ میں نماز پڑھی ۔ لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی تو آپ نے ہمیں حجتہ الوداع میں دو رکعتیں پڑھائیں ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : حارثہ قبیلہ خزاعہ کے فرد تھے اور ان کا گھر مکہ میں تھا ۔
وضاحت: ۱؎ : محقق علماء کا قول یہ ہے کہ اہل مکہ بھی منیٰ اور عرفات میں قصر کریں گے، یہ حج کے مسائل میں سے ہے، یہاں مسافر اور مقیم کے درمیان کوئی فرق نہیں۔