You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَى ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ أَبُو رَافِعٍ لَمْ يَأْمُرْنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُنْزِلَهُ وَلَكِنْ ضَرَبْتُ قُبَّتَهُ فَنَزَلَهُ قَالَ مُسَدَّدٌ وَكَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ عُثْمَانُ يَعْنِي فِي الْأَبْطَحِ
Abu Rafi said The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم did not command me to align there. But when I pitched his tent there, he alighted. The narrator Musaddad said “He (Abu Rafi) kept watch over the luggage of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. The narrator Uthman said That is in Al Abtah.
سیدنا ابورافع ( مولیٰ رسول اللہ ﷺ ) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے یہ حکم نہیں دیا تھا کہ میں آپ ﷺ کے پڑاؤ کا یہاں انتظام کروں لیکن میں نے ( اپنے طور پر ) یہاں آپ ﷺ کا خیمہ لگا دیا تھا تو آپ ﷺ یہاں اتر پڑے تھے ۔ جناب مسدد نے کہا کہ ابورافع ؓ نبی کریم ﷺ کے سامان سفر کے نگران اور منتظم تھے ۔ عثمان بن ابی شیبہ نے اپنی روایت میں «في الأبطح» کا لفظ ذکر کیا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ۵۹ (۱۳۱۳)، ( تحفة الأشراف: ۱۲۰۱۶) (صحیح)