You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ فَاطِمَةَ, قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَعْطِهَا شَيْئًا<، قَالَ: مَا عِنْدِي شَيْءٌ؟ قَالَ: >أَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ؟.
Narrated Abdullah ibn Abbas: When Ali married Fatimah, the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to him: Give her something. He said: I have nothing with me. He said: Where is your Hutamiyyah (coat of mail).
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہجب سیدنا علی ؓ نے سیدہ فاطمہ ؓا سے شادی کی تو رسول اللہ ﷺ نے علی ؓ سے فرمایا ” اس کو کوئی چیز دو ۔ “ انہوں نے کہا : ” میرے پاس تو کوئی چیز نہیں ہے ۔ “ آپ ﷺ نے فرمایا ” وہ تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ؟ “
وضاحت: ۱؎ : ’’حطمي‘‘: زرہ ہے جو تلوار کو توڑ دے، یا حطمہ کوئی قبیلہ تھا جو زرہ بنایا کرتا تھا۔ ۲؎ : اس سے معلوم ہوا کہ شب زفاف (سہاگ رات) میں پہلی ملاقات کے وقت بیوی کو کچھ ہدیہ تحفہ دینا مستحب ہے۔