You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى امْرَأَةً، فَدَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ، فَقَضَى حَاجَتَهُ مِنْهَا، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ لَهُمْ: >إِنَّ الْمَرْأَةَ تُقْبِلُ فِي صُورَةِ شَيْطَانٍ, فَمَنْ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا, فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ, فَإِنَّهُ يُضْمِرُ مَا فِي نَفْسِهِ.
Jabir said “The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم saw a woman so he entered upon Zainab daughter of Jahsh and had intercourse with her. He صلی اللہ علیہ وسلم then came out and said to his companions and said to them “A woman advances in the form of a devil. When one of you finds that he should go to his wife (and have intercourse with her) for that will repel what he is feeling.
سیدنا جابر ؓ کی روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کوئی عورت دیکھی پھر ( اپنے گھر ) سیدہ زینب بنت جحش ؓا کے ہاں آئے اور ان سے اپنی حاجت پوری کی ۔ پھر اپنے اصحاب کے پاس گئے اور ان سے فرمایا ” عورت شیطان کی صورت میں سامنے آتی ہے ، جو شخص اس طرح کی کوئی کیفیت محسوس کرے تو اسے چاہیئے کہ اپنی بیوی کے پاس چلا جائے ، بلاشبہ ( بیوی کے پاس جانا ) اس کے نفس میں آنے والے وسوسے اور خیال کو نکال دے گا ۔ “
وضاحت: ۱؎ : عورت کو شیطان کی شکل میں اس وجہ سے فرمایا کہ جیسے شیطان آدمی کو بہکاتا ہے ویسے بے پردہ عورت بھی بہکاتی ہے۔