You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ حُكَيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ عَنْ أُمِّهَا أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عِيدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ
Narrated Umaymah daughter of Ruqayqah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم had a wooden vessel under his bed in which he would urinate at night.
سیدہ امیمہ بنت رقیقہ ؓا روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا ، جو آپ ﷺ کی چارپائی کے نیچے رکھا ہوتا تھا ۔ آپ ﷺ رات کو اس میں پیشاب کر لیا کرتے تھے ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الطھارة ۲۸ (۳۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۷۸۲) (حسن صحیح)