You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ, وَجَدَ الْيَهُودَ يَصُومُونَ عَاشُورَاءَ، فَسُئِلُوا عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالُوا: هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي أَظْهَرَ اللَّهُ فِيهِ مُوسَى عَلَى فِرْعَوْنَ، وَنَحْنُ نَصُومُهُ تَعْظِيمًا لَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى مِنْكُمْ، وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ.
Ibn Umar said: Ashurah was a day on which we used to fast in pre-Islamic days. When (fasting of) Ramadan was prescribed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: This is one of the days of Allah ; he who wishes may fast on it.
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو دیکھا کہ یہود عاشورا کا روزہ رکھتے ہیں ۔ ان سے اس کے بارے میں پوچھا گیا ، تو انہوں نے کہا : یہ دن وہ ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون پر غالب فرمایا تھا ، اور ہم اس کی تعظیم میں روزہ رکھتے ہیں ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” ہم تمہاری نسبت موسیٰ علیہ السلام سے زیادہ قریب ہیں “ اور اس دن کے روزے کا حکم ارشاد فرمایا ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۶۹ (۲۰۰۲)، والتفسیر ۲۴ (۴۵۰۱)، صحیح مسلم/الصیام ۲۰ (۱۱۲۶)، (تحفة الأشراف: ۸۱۴۶)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الصیام ۴۱ (۱۷۳۷)، مسند احمد (۲/۵۷)، سنن الدارمی/الصوم ۴۶ (۱۸۰۳) (صحیح)