You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ تَرَكَ مَوْضِعَ شَعْرَةٍ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يَغْسِلْهَا، فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا مِنَ النَّارِ. قَالَ عَلِيٌّ: فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي – ثَلَاثًا -، وَكَانَ يَجُزُّ شَعْرَهُ.
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone who is sexual defiled leaves a spot equal to the breadth of a hair without washing, such and such an amount of Hell-fire will have to be suffered for it. Ali said: On that account I treated my head (hair) as an enemy, meaning I cut my hair. He used to cut the hair (of his head). May Allah be pleased with him.
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے جنابت میں ایک بال کی جگہ بھی چھوڑ دی اور اسے نہ دھویا تو اس کے ساتھ آگ میں ایسے اور ایسے کیا جائے گا ( یعنی عذاب دیا جائے گا ) ۔ “ سیدنا علی ؓ فرماتے ہیں : میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں ۔ میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں ۔ میں اسی وجہ سے اپنے سر کا دشمن بن گیا ہوں ۔ آپ اپنے بال منڈائے رکھتے تھے ۔