You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَجِيحٍ وَلَيْسَ بِالْمَلْطِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَوْمَ بَدْرٍ-: >إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ، وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ، حَتَّى يَغْشَوْكُمْ<
Narrated Abu Usayd as-Saeedi: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said at the battle of Badr: When they come near you shoot arrows at them; and do not draw swords at them until they come near you.
سیدنا مالک بن حمزہ ابی اسید الساعدی اپنے والد سے وہ دادا ( ابواسید مالک بن ربیعہ انصاری ؓ ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے بدر والے دن فرمایا ” جب وہ تمہارے قریب آ جائیں ( اور تمہاری زد میں ہوں ) تب ان پر تیر مارنا اور تلوار بھی اسی وقت سونتنا جب وہ تم پر چھا جائیں ۔ “ ( اور تلوار کی مار پر ہوں ) ۔
وضاحت: ۱؎ : یعنی تلوار کی مار پر نہ آجائیں۔