You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْحَسْنَاءِ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ حَنَشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ؟ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ، فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ
Narrated Hanash: I saw Ali sacrificing two rams; so I asked him: What is this? He replied. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم enjoined upon me to sacrifice on his behalf, so that is what I am doing.
جناب حنش ( حنش الکنانی ‘ حنش صنعانی ) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی ؓ کو دیکھا کہ وہ دو مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے ۔ میں نے ان سے پوچھا یہ کیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے مجھے وصیت فرمائی تھی کہ میں ان کی طرف سے قربانی کیا کروں ۔ چنانچہ میں آپ ﷺ کی طرف سے قربانی کیا کرتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأضاحي ۳ (۱۴۹۵)، (تحفة الأشراف: ۱۰۰۷۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۱۰۷، ۱۴۹، ۱۵۰)