You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ حَدَّثَنَا جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَقْسِمْ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ الْخُمُسِ شَيْئًا كَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ قَالَ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَقْسِمُ الْخُمُسَ نَحْوَ قَسْمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُعْطِي قُرْبَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا كَانَ يُعْطِيهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ عُمَرُ يُعْطِيهِمْ وَمَنْ كَانَ بَعْدَهُ مِنْهُمْ
Narrated Jubair bin Mutim: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم did not divide the fifth among the Banu Abd Shams and Banu Nawfal as he divided among the Banu Hashim and Banu Abd al-Muttalib. He said: Abu Bakr used to divide (the fifth) like the division of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, except that he did not give the relatives of the Messenger of Allah as the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم himself gave them. Umar used to give them (from the fifth) and those who followed him.
جناب سعید بن مسیب ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے ۔ جبکہ سیدنا عمر ؓ اور ان کے بعد والے ( سیدنا عثمان ؓ ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے ۔جناب سعید بن مسیب ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے ۔ جبکہ سیدنا عمر ؓ اور ان کے بعد والے ( سیدنا عثمان ؓ ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے ۔جناب سعید بن مسیب ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ علیہ وسلم کرتے تھے ‘ مگر وہ رسول اللہ ﷺ کے قرابت داروں کو اس طرح نہ دیتے تھے جیسے کہ رسول اللہ ﷺ دیتے تھے ۔ جبکہ سیدنا عمر ؓ اور ان کے بعد والے ( سیدنا عثمان ؓ ) اس میں سے حصہ دیا کرتے تھے ۔
وضاحت: ۱؎ : ابوبکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ داروں کو غالباً ان کے مالدار ہونے کی وجہ سے نہ دیتے تھے۔