You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ الرِّكَازُ الْكَنْزُ الْعَادِيُّ
Al hasan said “Rikaz means treasure buried in pre Islamic times. ”
جناب حسن بصری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رکاز سے مراد وہ مال ہے جو کسی پرانی آبادی سے دفن شدہ ملے ۔
وضاحت: ۱؎ : بعض نسخوں میں یحییٰ بن معین ہے، مزی نے تحفۃ الاشراف میں ابن معین ہی لکھا ہے۔ ۲؎ : حسن بصری نے رکاز کی تعریف «الکنز العادی» سے کی ، یعنی زمانہ جاہلیت میں دفن کیا گیا خزانہ ، اور ہر پرانی چیز کو عادی «عاد» سے منسوب کر کے کہتے ہیں، گرچہ «عاد» کا عہد نہ ملا ہو، حسن بصری کی یہ تفسیر لؤلؤئی کے سنن ابی داود کے نسخے میں نہیں ہے ، امام مزی نے اسے تحفۃ الأشراف میں ابن داسہ کی روایت سے ذکر کیا ہے۔