You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَإِذَا أَتَى الْخَلَاءَ فَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ فَلَا يَشْرَبْ نَفَسًا وَاحِدًا
Narrated Abu Qatadah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When any one of you urinates, he must not touch his penis with his right hand, and when he goes to relieve himself he must not wipe himself with his right hand (in the privy), and when he drinks, he must not drink in one breath.
سیدنا ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی پیشاب کرنے بیٹھے تو اپنے ذکر ( عضو مخصوص ) کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے ۔ اور جب کوئی پاخانے کے لیے آئے تو دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کرے اور جب کچھ پیے تو ایک سانس میں نہ پیے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۱۸ (۱۵۳)، ۱۹ (۱۵۴)، الأشربة ۲۵ (۵۶۳۰)، صحیح مسلم/الطھارة ۱۸ (۲۶۷)، سنن الترمذی/الطھارة ۱۱ (۱۵)، سنن النسائی/الطھارة ۲۳ (۲۴ ، ۲۵)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ۱۵ (۳۱۰)، (تحفة الأشراف: ۱۲۱۰۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۹۶، ۳۰۰، ۳۱۰)، سنن الدارمی/الطھارة (۱۳/۷۰۰) (صحیح)