You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ ابْنُ يَحْيَى كَتَبْتُهُ مِنْ كِتَابِهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي أَرَى اللَّيْلَةَ... فَذَكَرَ رُؤْيَا، فَعَبَّرَهَا أَبُو بَكْرٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >أَصَبْتَ بَعْضًا، وَأَخْطَأْتَ بَعْضًا<، فَقَالَ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ! بِأَبِي أَنْتَ لَتُحَدِّثَنِّي مَا الَّذِي أَخْطَأْتُ؟ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا تُقْسِمْ<.
Narrated Ibn Abbas: Abu Hurairah narrated that a man came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم and said: I had a dream last night, and he then mentioned it. So Abu Bakr interpreted it. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: You are partly right and partly wrong. He then said: I adjure you, Messenger of Allah, may my father be sacrificed on you, do tell me the mistake I have committed. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Do not adjure.
جناب ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے تھے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا : بیشک میں نے آج رات خواب دیکھا ہے اور پھر اس نے اپنا خواب بیان کیا ۔ اور پھر سیدنا ابوبکر ؓ نے اس کی تعبیر کی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” تم نے کچھ میں درست کہا ہے اور کچھ میں خطا کی ہے ۔ “ تو انہوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! میں آپ کو قسم دیتا ہوں ‘ میرا باپ آپ پر فدا ہو ! آپ مجھے ضرور بتائیے کہ میں نے کیا غلطی کی ہے ‘ تو نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا ” قسم مت دو ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الرؤیا ۹ (۲۲۹۳)، سنن ابن ماجہ/الرؤیا ۱۰ (۳۹۱۸)، (تحفة الأشراف: ۲۲۹۳، ۱۳۷۵)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/التعبیر ۴۷ (۷۰۴۶)، صحیح مسلم/الرؤیا ۳ (۲۲۶۹)، سنن الدارمی/الرؤیا ۱۳ (۲۲۰۲) ویأتی ہذا الحدیث فی السنة (۴۶۳۲)