You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يَزْهُوَ وَعَنْ السُّنْبُلِ حَتَّى يَبْيَضَّ وَيَأْمَنَ الْعَاهَةَ نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم forbade selling palm-trees till the dates began to ripen, and ears of corn till they were white and were safe from blight, forbidding it both to the buyer and to the seller.
سیدنا ابن عمر ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کھجوروں کا زرد یا سرخ ہونے سے پہلے فروخت کر دیا جائے ‘ یا غلے کو جبکہ وہ بالیوں میں ہو حتیٰ کہ سفید ہو جائیں اور آفت زدگی سے محفوظ ہو جائیں ۔ آپ ﷺ نے ایسے معاملے سے فروخت کرنے والے اور خریدار دونوں کو منع فرمایا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/البیوع ۱۳ (۱۵۳۵)، سنن الترمذی/البیوع ۱۵ (۱۲۲۷)، سنن النسائی/البیوع ۳۸ (۴۵۵۵)، (تحفة الأشراف: ۷۵۱۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۵)