You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُوسَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ الْعُمْرَى أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ هُوَ لَكَ مَا عِشْتَ فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَهُوَ لَهُ وَلِوَرَثَتِهِ وَالرُّقْبَى هُوَ أَنْ يَقُولَ الْإِنْسَانُ هُوَ لِلْآخِرِ مِنِّي وَمِنْكَ
Mujahid said: Umra means that a man says to another man: It belongs to you so long as you live. When he says that, it belongs to him and to his heirs. Ruqba means that a man says to another: From me and from you.
جناب مجاہد ؓ فرماتے ہیں عمریٰ یہ ہے کہ ایک انسان دوسرے سے یوں کہے ” جب تک تو زندہ ہے یہ تیرے لیے ہے ۔ “ پس جب یوں کہہ دیا تو یہ اس کی ہوئی اور ( بعد ازاں ) اس کے وارثوں کی ہے ۔ اور رقبیٰ یہ ہے کہ انسان دوسرے سے کہے ” یہ چیز ہم میں سے بعد میں مرنے والے کے لیے ہے ۔ “ ( اگر تو پہلے مر گیا تو میری ہو گی ‘ ورنہ تیری رہی ) ۔
وضاحت: ۱؎ : میں پہلے مر گیا تو یہ تم پاس ہے اور رہے گی اور تم پہلے مر گئے اور میں بچا تو وہ چیز میرے پاس واپس آ جائے گی۔