You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ قُلْتُ لِمُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ رَاشِدٍ قَوْلُهُ هَامَ قَالَ كَانَتْ الْجَاهِلِيَّةُ تَقُولُ لَيْسَ أَحَدٌ يَمُوتُ فَيُدْفَنُ إِلَّا خَرَجَ مِنْ قَبْرِهِ هَامَةٌ قُلْتُ فَقَوْلُهُ صَفَرَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَّ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ يَسْتَشْئِمُونَ بِصَفَرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَفَرَ قَالَ مُحَمَّدٌ وَقَدْ سَمِعْنَا مَنْ يَقُولُ هُوَ وَجَعٌ يَأْخُذُ فِي الْبَطْنِ فَكَانُوا يَقُولُونَ هُوَ يُعْدِي فَقَالَ لَا صَفَرَ
Narrated Anas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: There is no infection and no evil omen, and I like a good omen. Good omen means a good word.
محمد بن راشد نے «هام» کی وضاحت میں کہا : اہل جاہلیت سمجھتے تھے کہ مردہ جب دفن کیا جاتا ہے تو اس کی قبر سے ایک الو نکلتا ہے ۔ «صفر» کے متعلق پوچھا تو کہا : اہل جاہلیت ( اس مہینہ ) صفر کو منحوس سمجھتے تھے ، تو نبی کریم ﷺ نے اس کی نفی فر دی ۔ محمد بن راشد نے کہا : ہم نے کئی لوگوں سے سنا ہے کہ اس سے مراد ” پیٹ کا درد “ ہے اور وہ اسے متعدی سمجھتے تھے تو فرمایا گیا کہ ” کوئی صفر نہیں ۔ “
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود