You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ
Narrated Qatadah: We asked Anas bin Malik: Which cloth was dearer to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم ? or Which cloth did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم like best to wear ? He replied: The striped cloaks (hibrah).
جناب قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کو کون سا لباس سب سے زیادہ پسند تھا ؟ تو انہوں کہ کہا کہ نقش دار ( یا دھاری دار ) ۔
وضاحت: ۱؎ : «حبرہ» : یمن کے اچھے کپڑوں کو کہتے تھے ، اور یہاں اس سے یمن کی لال رنگ کی خط دار چادر جو سوت یا کتان کی ہوتی تھی مرادہے ، اور اس کا شمار عرب کے بہترین کپڑوں میں تھا۔