You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ فِتْنَةً، فَعَظَّمَ أَمْرَهَا، فَقُلْنَا- أَوْ قَالُوا-: يَا رَسُولَ اللَّهِ! لَئِنْ أَدْرَكَتْنَا هَذِهِ لَتُهْلِكَنَّا! فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَلَّا, إِنَّ بِحَسْبِكُمُ الْقَتْلَ. قَالَ سَعِيدٌ: فَرَأَيْتُ إِخْوَانِي قُتِلُوا.
Narrated Saeed ibn Zayd: We were with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. He mentioned civil strife (fitnah) and expressed its gravity. We or the people said: Messenger of Allah, if this happens to us it will destroy us. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said; No. It is enough for you that you would be killed. Saeed said: I saw that my brethren were killed.
سیدنا سعید بن زید ؓ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ ﷺ نے فتنے کے ہونے کا ذکر فرمایا اور اس کی ہیبت ناکی بیان کی ۔ ہم نے عرض کیا یا لوگوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اگر یہ ہمیں پہنچ گیا تو ہلاک کر ڈالے گا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” ہرگز نہیں ۔ اس میں تمہیں قتل ہو جانا ہی کافی ہو گا ۔ “ سعید کہتے ہیں : پھر میں نے اپنے بھائیوں کو دیکھا کہ قتل ہو گئے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۴۴۶۹)