You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدثَنَا إِسْمَاعِيلُ ح، وحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ قَالَ هَارُونُ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَنْ يَجْمَعَ اللَّهُ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ سَيْفَيْنِ, سَيْفًا مِنْهَا وَسَيْفًا مِنْ عَدُوِّهَا<.
Narrated Awf ibn Malik: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Allah will not gather two swords upon this community: Its own sword and the sword of its enemy.
“یحییٰ بن جابر طائی ؓ سے روایت ہے جب کہہارون بن عبداللہ کی سند میں ، یحییٰ ، سیدنا عوف بن مالک ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ اس امت میں دو تلواریں ہرگز جمع نہیں فرمائے گا کہ ایک تلوار ان کے آپس میں چلے اور دوسری ان کا دشمن چلائے ۔ “
وضاحت: ۱؎ : فتنہ سے مراد خود مسلمانوں کی آپس کی جنگ ہے۔ ۲؎ : یعنی ایسا نہیں ہو گا کہ ایک ہی وقت میں وہ آپس میں بھی لڑیں، اور اپنے دشمن سے بھی لڑیں، جب دوسری قومیں ان پر حملہ آور ہوں گی تو اللہ ان کی آپسی اختلافات کو ختم کر دے گا، اور اللہ کے کلمہ کو بلند کرنے کے لئے سارے مسلمان مل کر اپنے دشمن سے لڑیں گے۔