You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ الْمَعْنَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >مَا أَدْرِي, أَتُبَّعٌ لَعِينٌ هُوَ أَمْ لَا! وَمَا أَدْرِي, أَعُزَيْرٌ نَبِيٌّ هُوَ أَمْ لَا!<.
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: I do not know whether Tubba was accursed or not, and ‘Uzair (Azra was a prophet or not).
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تبع کے متعلق مجھے نہیں معلوم وہ لعین تھا یا نہیں ۔ اور عزیر کے متعلق خبر نہیں کہ وہ نبی تھا یا نہیں ۔“
وضاحت: ۱؎ : تبع کے بارے میں یہ فرمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس وقت کا ہے جب آپ کو اس کے بارے میں نہیں بتایا گیا تھا، بعد میں آپ کو بتا دیا گیا کہ وہ ایک مرد صالح تھے۔