You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ وَيَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَاهُمْ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَوْفٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَسَامَةُ بْنُ زُهَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ آدَمَ مِنْ قَبْضَةٍ قَبَضَهَا مِنْ جَمِيعِ الْأَرْضِ، فَجَاءَ بَنُو آدَمَ عَلَى قَدْرِ الْأَرْضِ, جَاءَ مِنْهُمُ الْأَحْمَرُ، وَالْأَبْيَضُ، وَالْأَسْوَدُ، وَبَيْنَ ذَلِكَ, وَالسَّهْلُ، وَالْحَزْنُ، وَالْخَبِيثُ، وَالطَّيِّبُ<. زَادَ فِي حَدِيثِ يَحْيَى >وَبَيْنَ ذَلِكَ<. وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِ يَزِيدَ
Abu Musa al-Ash’ari reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Allah created Adam from a handful which he took from the whole of the earth ; so the children of Adam are in accordance with the earth: some red, some white, some black, some a mixture, also smooth and rough, bad and good.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ نے بیان کیا کہ چنانچہ آدم کی اولاد اس مٹی کے لحاظ سے ہوئی ہے ، کئی سرخ ہیں اور کئی سفید ، کئی سیاہ ہیں اور کئی ان کے بین بین ۔ کئی نرم خو ہیں اور کئی سخت طبیعت ۔ کئی بری طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور کئی اچھی اور عمدہ طبیعت والے ۔ “ یحییٰ بن سعید کی روایت میں اضافہ ہے ” اور کئی ان کے درمیان درمیان ہیں ۔ “ یزید ( یزید بن زریع ) کی روایت میں «أخبرنا» کا صیغہ استعمال ہوا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/تفسیرالقرآن ۳ (۲۹۵۵)، (تحفة الأشراف: ۹۰۲۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۰۰، ۴۰۶)