You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَعُلِمَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ؟ قَالَ: >نَعَمْ<، قَالَ: فَفِيمَ يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ؟ قَالَ: >كُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ
Imran bin Husain said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم was asked: Is it known who are those who will go to paradise and those who will go to hell? He said: Yes. He asked: Then what is the good of doing anything by those who act? He replied: Everyone is helped to do for which he has been created.
سیدنا عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول ! کیا دوزخیوں کے مقابلے میں جنتیوں کو جانا جا چکا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” ہاں “ کہا گیا : تو پھر عمل کرنے والے کیونکر عمل کرتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” ہر ایک کو اسی کی توفیق ملتی ہے جس کے لیے اسے پیدا کیا گیا ہے ۔“
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/القدر ۲ (۶۵۹۶)، والتوحید ۵۳ (۷۵۵۱)، صحیح مسلم/القدر ۱ (۲۶۴۹)، (تحفة الأشراف: ۱۰۸۵۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۲۷، ۴۳۱)