You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى: إِذَا لَمْ تَسْتَحِ, فَافْعَلْ مَا شِئْتَ<.
Abu Masud reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: One of the things people have learnt from the words of the earliest prophecy is: If you have no shame, do what you like.
سیدنا ابومسعود ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” گزشتہ انبیاء کی تعلیمات میں سے جو بات لوگوں کے پاس محفوظ رہی ہے وہ یہی ہے کہ جب حیاء نہ رہے تو جو جی چاہے کر ۔ “ امام ابوداؤد ؓ سے پوچھا گیا : کیا قعنبی کے پاس شعبہ کے واسطے سے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث بھی ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ۵۴ (۳۴۸۳)، الأدب ۷۸ (۶۱۲۰)، سنن ابن ماجہ/الزھد ۱۷ (۴۱۸۳)، (تحفة الأشراف: ۹۹۸۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۲۱، ۱۲۲، ۵/۲۷۳)