You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ الْأَعْمَشُ وَقَدْ سَمِعْتُهُمْ يَذْكُرُونَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ- قَالَ الْأَعْمَشُ: وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: >التُّؤَدَةُ فِي كُلِّ شَيْءٍ, إِلَّا فِي عَمَلِ الْآخِرَةِ<.
Narrated Saad: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: There is hesitation in everything except in the actions of the next world.
جناب مصعب اپنے والد ( سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓ ) سے روایت کرتے ہیں ۔ اعمش کہتے ہیں اور مجھے ایسے ہی معلوم ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ‘ آپ ﷺ نے فرمایا ” کسی کام میں جلد بازی نہیں ( کرنی ) چاہیئے سوائے اس کے کہ آخرت کا کام ہو ۔ “
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ نیک کاموں میں تاخیر اور التواء «سارعوا إلى مغفرة من ربكم» کے منافی ہے۔