You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ الْمُهَاجِرِينَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! ذَهَبَتِ الْأَنْصَارُ بِالْأَجْرِ كُلِّهِ! قَالَ: >لَا, مَا دَعَوْتُمُ اللَّهَ لَهُمْ وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ<.
Narrated Anas ibn Malik: The Immigrants (Muhajirun) said: Messenger of Allah! the Helpers (Ansar) got the entire reward. He said: no, so long as you pray to Allah for them and praise them.
سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ مہاجرین کہنے لگے : اے اللہ کے رسول ! سارا اجر تو انصار لے گئے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” نہیں ‘ جب تک تم اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے دعائیں کرتے رہو گے اور ان سے احسان مندی کا اظہار کرو گے ( اس طرح ان کو اجر ملنے کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی ملے گا ) ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی 'في الیوم واللیلة' (۱۸۱)، (تحفة الأشراف: ۳۴۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۰۰، ۲۰۱)