You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الشَّمْسِ- وَقَالَ مَخْلَدٌ فِي الْفَيْءِ-، فَقَلَصَ عَنْهُ الظِّلُّ, وَصَارَ بَعْضُهُ فِي الشَّمْسِ وَبَعْضُهُ فِي الظِّلِّ, فَلْيَقُمْ<.
Narrated Abu Hurairah: Abul Qasim صلی اللہ علیہ وسلم said: When one of you is in the sun (Shams)--Makhlad's version has fay --and the shadow withdraws from him so that he is partly in sun and partly in shade, he should get up.
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا ” جب کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا ہو ، مخلد کے الفاظ ہیں اگر کوئی سائے میں بیٹھا ہو اور پھر اس سے سایہ ٹل جائے اور وہ کچھ دھوپ میں آ جائے اور کچھ سائے میں تو وہاں سے اٹھ جائے ۔ “
وضاحت: ۱؎ : اس لئے کہ اس سے ضرر کا اندیشہ ہے، جیسے بیک وقت گرم و سرد چیز کا استعمال مضر ہوتا ہے۔