You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, أَنَّهُ قَالَ: >مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ فِيهِ, كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللَّهِ تِرَةٌ، وَمَنِ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا لَا يَذْكُرُ اللَّهَ فِيهِ, كَانَتْ عَلَيْهِ مِنَ اللَّهِ تِرَةٌ<.
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone sits at a place where he does not remember Allah, deprivation will descend on him from Allah; and if he lies at a place where he does not remember Allah, deprivation will descend on him from Allah.
سیدنا ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو شخص کسی جگہ یا مجلس میں بیٹھا ہو اور اس میں اس نے اﷲ کا ذکر نہ کیا ہو ‘ تو یہ اس کے لیے اﷲ کی طرف سے بہت نقصان کا باعث ہو گی ۔ اور جو کوئی کسی جگہ لیٹا ہو اور اس میں اس نے اﷲ کا ذکر نہ کیا ہو ‘ تو یہ اس کے لیے اﷲ کی طرف سے بہت نقصان کا باعث ہو گی ۔ “
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۳۰۴۳)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الدعوات ۸ (۳۳۸۰)، مسند احمد (۲/۴۳۲، ۴۵۲، ۴۸۱، ۴۸۴)