You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنْ شَيْخٍ شَهِدَ أَبَا وَائِلٍ فِي وَلِيمَةٍ، فَجَعَلُوا يَلْعَبُونَ، يَتَلَعَّبُونَ، يُغَنُّونَ، فَحَلَّ أَبُو وَائِلٍ حَبْوَتَهُ، وَقَالَ: سَمِعْتْ عَبْدَ اللَّهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: >الْغِنَاءُ يُنْبِتُ النِّفَاقَ فِي الْقَلْبِ<.
Salam ibn Miskin, quoting an old man who witnessed Abu Wail in a wedding feast, said: They began to play, amuse and sing. He united the support of his hand round his knees that were drawn up, and said: I heard Abdullah (ibn Masud) say: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: Singing produces hypocrisy in the heart.
سلام بن مسکین ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں جو جناب ابووائل ؓ کے ساتھ ایک ولیمے میں حاضر تھا ۔ پس وہ لوگ آپس میں کھیلنے کھلانے اور گانے لگے تو جناب ابووائل ؓ نے اپنی کمر سے اپنا کپڑا کھولا اور کہا : میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے سنا ہے وہ فرماتے تھے میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فر رہے تھے ” گانا دل میں نفاق پیدا کرتا ہے ۔ “
وضاحت: ۱؎ : بیٹھنے کی ایک مخصوص ہیئت کا نام ہے جس میں آدمی سرین کے بل پاؤں کھڑا کر کے بیٹھتا اور دونوں ہاتھوں سے اپنے گھٹنے باندھ لیتا ہے۔