You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ, قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ, قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ مَنْصُورٌ, قَالَ ابْنُ كَثِيرٍ فِي حَدِيثِهِ: وَقَرَأْتُهُ عَلَيْهِ, وَقُلْتُ: أَقُولُ: حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ, فَقَالَ: إِذَا قَرَأْتَهُ عَلَيَّ فَقَدْ حَدَّثْتُكَ بِهِ ثُمَّ اتَّفَقَا، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ- صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَاحِبَ هَذِهِ الْحُجْرَةِ، يَقُولُ: >لَا تُنْزَعُ الرَّحْمَةُ إِلَّا مِنْ شَقِيٍّ<.
Narrated Abu Hurairah: I heard Abul Qasim صلی اللہ علیہ وسلم who spoke the truth and whose word was verified say: Mercy is taken away only from him who is miserable.
سیدنا ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے اس حجرے والے یعنی سیدنا ابوالقاسم صادق و مصدوق ﷺ سے سنا ہے ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ” کسی بدبخت سے ہی رحمت چھینی جاتی ہے ۔ “
وضاحت: ۱؎ : اشارہ ہے عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ کی جانب جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رہتے تھے۔ ۲؎ : یعنی بدبخت اپنی سخت دلی کے باعث دوسروں پر شفقت و مہربانی نہیں کرتا جب کہ نیک بخت کا حال اس کے برعکس ہوتا ہے یعنی وہ بے رحم نہیں ہوتا۔