You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ، إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ، إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ<. قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: >لِلَّهِ، وَكِتَابِهِ، وَرَسُولِهِ، وَأَئِمَّةِ الْمُؤْمِنِينَ وَعَامَّتِهِمْ،- أَوْ أَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ-<.
Tamim al-Dari reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying; Religion conduct; religion consists in sincere conduct. The people asked; to whom should it be directed, Messenger of Allah? He replied: To Allah, his book, his Messenger, the leaders (public authorities) of the believers and all the believers, and the leaders (public authorities) of Muslim and the Muslims and the Muslims in general.
سیدنا تمیم داری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” دین نصیحت ( خلوص و خیر خواہی ) کا نام ہے ۔ دین نصیحت کا نام ہے ۔ دین نصیحت کا نام ہے ۔ صحابہ نے پوچھا : اے اﷲ کے رسول ! کس کے لیے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” اﷲ کے لیے ، اس کی کتاب کے لیے ، اس کے رسول کے لیے ، اہل ایمان کے ائمہ و حکام اور عام لوگوں کے لیے ۔ “