You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
- حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ زُهَيْرًا, يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ, يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ, يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, يَقُولُ: >الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ شَيْئًا يَكْرَهُهُ, فَلْيَنْفُثْ عَنْ يَسَارِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ لِيَتَعَوَّذْ مِنْ شَرِّهَا, فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ<.
Abu Qatadah said: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: A good vision comes from Allah and a dream (hulm) from the devil, so when one of you sees what he dislikes, he must spit on his left (three times), and seek refuge in Allah from its evil. It will then not harm him.
سیدنا ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ” اچھا خواب اللہ عزوجل کی طرف سے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ہے ۔ چنانچہ جب کوئی شخص کوئی ناپسند چیز دیکھے تو چاہیئے کہ اپنے بائیں جانب تین بار تھوکے ، پھر اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے ۔ بلاشبہ وہ ( خواب ) اسے ضرر نہیں پہنچائے گا ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/ الطب ۳۹ (۵۷۴۷)، التعبیر ۳ (۶۹۸۴)، ۱۰ (۶۹۹۵)، ۱۴ (۷۰۰۵)، ۴۶ (۷۰۴۴)، صحیح مسلم/الرؤیا ح ۱ (۲۶۶۱)، سنن الترمذی/الرؤیا ۵ (۲۲۷۷)، سنن ابن ماجہ/الرؤیا ۳ (۳۹۰۹)، موطا امام مالک/الرؤیا ۱ (۴)، مسند احمد (۵/۲۹۶، ۳۰۳، ۳۰۴، ۳۰۵، ۳۰۹)، سنن الدارمی/الرؤیا ۵ (۲۱۸۷)، (تحفة الأشراف: ۱۲۱۳۵)