You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ الطَّائِيُّ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ أَوْ حِينَ يُمْسِي: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ، وَأَبُوءُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي، إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ, فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ أَوْ مِنْ لَيْلَتِهِ: دَخَلَ الْجَنَّةَ<.
Narrated Buraydah ibn al-Hasib: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone says in the morning or in the evening: O Allah! Thou art my Lord; there is no god but Thee, Thou hast created me, and I am Thy servant and hold to Thy covenant and promise as much as I can; I seek refuge in Thee from the evil of what I have done: I acknowledge Thy favour to me, and I acknowledge my sin; pardon me, for none but Thee pardons sins, and dies during the daytime or during the night. he will go to Paradise.
سیدنا عبداللہ اپنے والد بریدہ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جو شخص صبح یا شام کے وقت یہ دعا پڑھ لے اور پھر اپنے اس دن یا رات میں فوت ہو جائے تو جنت میں داخل ہو گا ۔ “ ( الفاظ یہ ہیں ) «لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك استطعت أعوذ بك من شر صنعت أبوء بنعمتك وأبوء بذنبي فاغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت» ” اے اللہ ! تو ہی میرا رب ہے ۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں ، میں تیرے ساتھ کیے ہوئے عہد اور وعدے پر ، جہان تک میری ہمت ہے ، قائم ہوں ۔ میں اپنے کیے کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ تیری نعمتیں جو مجھ پر ہیں مجھے ان کا اقرار ہے اور مجھے اپنے گناہوں کا بھی اعتراف ہے ۔ پس مجھے بخش دے ۔ بیشک تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الدعاء ۱۴ (۳۸۷۲)، (تحفة الأشراف: ۲۰۰۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۵۶)